Connect with us

صحت

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کوہاٹی ہسپتال کا دورہ۔

‏وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا صوبائی وزیر مینا خان افریدی کے ہمرا کوہاٹی ہسپتال کا دورہ۔

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا صوبائی وزیر مینا خان افریدی کے ہمرا کوہاٹی ہسپتال کا دورہ۔

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے تمام سہولیات کا جائزہ لیا۔

کوہاٹی ہسپتال کو عوام کے لیے جلد کھول دیا جائے گا، سید قاسم علی شاہ

ہمارا مقصد عوام کو بہتر سہولیات مہیا کرنا ہے، وزیر صحت

تمام ہسپتالوں میں داکٹرز، نرسزز ودیگر عملہ کی کمی کو پورا کر رہے، وزیر صحت

خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں کو بہتر کیا جا رہا ہے۔

میں 24 گھنٹے عوام کے لیے حاضر رہوں گا ہم عوام کے خادم ہیں اور عوام کے لیے کام کرتے رہیں گے، وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

نگران حکومت نے محکمہ صحت کا برا حال کر دیا ہے تمام نظام ٹھیک کریں گے۔

عمران خان کی حکومت نے پچھلے دور میں جو ڈیلیور کیا، محکمہ صحت اب بھی بہتر ڈیلیور کرے گا۔

بہت سے چیلنجز ہیں لیکن انشاء اللہ ہم تمام چیلنجز کو بہتر طریقے سے عبور کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *